Sunan Abi Dawood Hadith 2623 (سنن أبي داود)

[2623]صحیح

صحیح بخاری (2435) صحیح مسلم (1726)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَال:َ لَا يَحْلِبَنَّ أَحَدٌ مَاشِيَةَ أَحَدٍ بِغَيْرِ إِذْنِہِ،أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ تُؤْتَی مَشْرَبَتُہُ،فَتُكْسَرَ خِزَانَتُہُ،فَيُنْتَثَلَ طَعَامُہُ،فَإِنَّمَا تَخْزُنُ لَہُمْ ضُرُوعُ مَوَاشِيہِمْ أَطْعِمَتَہُمْ،فَلَا يَحْلِبَنَّ أَحَدٌ مَاشِيَةَ أَحَدٍ إِلَّا بِإِذْنِہِ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’تم میں سے کوئی کسی کے جانور کا بغیر اجازت دودھ نہ نکالے ‘ کیا تم پسند کرتے ہو کہ کوئی اس کی کوٹھڑی (سٹور) کو توڑ کر اس کا ذخیرہ طعام نکال لے جائے؟ (ایسے ہی) جانوروں کے تھن اپنے مالکوں کے لیے دودھ جمع کرتے ہیں تو کوئی کسی کے جانور کا دودھ نہ نکالے مگر یہ کہ مالک کی اجازت ہو۔