Sunan Abi Dawood Hadith 2624 (سنن أبي داود)

[2624]صحیح

صحیح بخاری (4584) صحیح مسلم (1834)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ حَرْبٍ،حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ،قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْج:ٍ يَا أَيُّہَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللہَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنْكُمْ[النساء: 59]: فِي عَبْدِ اللہِ بْنِ قَيْسِ بْنِ عَدِيٍّ, بَعَثَہُ النَّبِيُّ ﷺ فِي سَرِيَّةٍ. أَخْبَرَنِيہِ يَعْلَی،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.

ابن جریج رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ (آیت کریمہ) ((یأیہا الذین آمنوا أطیعوا اللہ وأطیعوا الرسول وأولی الأمر منکم)) ’’اے ایمان والو! اﷲ کی اطاعت کرو ‘ رسول کی اطاعت کرو اور اپنے اولیٰ الامر کی۔‘‘ سیدنا عبداللہ بن قیس بن عدی رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئی تھی ‘ نبی کریم ﷺ نے ان کو ایک مہم میں بھیجا تھا۔(ابن جریج کہتے ہیں) کہ مجھے یہ روایت یعلیٰ نے بواسطہ سعید بن جبیر سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بیان کی۔