Sunan Abi Dawood Hadith 2626 (سنن أبي داود)

[2626]صحیح

صحیح بخاری (7144) صحیح مسلم (1839)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا يَحْيَی،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،حَدَّثَنِي نَافِعٌ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ،أَنَّہُ قَالَ: السَّمْعُ وَالطَّاعَةُ عَلَی الْمَرْءِ الْمُسْلِمِ فِيمَا أَحَبَّ وَكَرِہَ،مَا لَمْ يُؤْمَرْ بِمَعْصِيَةٍ،فَإِذَا أُمِرَ بِمَعْصِيَةٍ, فَلَا سَمْعَ وَلَا طَاعَةَ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’مسلمان پر واجب ہے کہ (تمام احکام) سنے اور مانے،خواہ اسے پسند آئیں یا ناپسند ہوں،جب تک اسے نافرمانی کا حکم نہ دیا جائے،جب معصیت کا حکم دیا جائے تو نہ سننا ہے اور نہ اطاعت ہے۔‘‘