Sunan Abi Dawood Hadith 2630 (سنن أبي داود)
[2630]حسن
انظر الحدیث السابق (2629)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ،حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ،عَنْ أَسِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ فَرْوَةَ بْنِ مُجَاہِدٍ،عَنْ سَہْلِ بْنِ مُعَاذٍ،عَنْ أَبِيہِ قَالَ غَزَوْنَا مَعَ نَبِيِّ اللہِ ﷺ بِمَعْنَاہُ.
سہل بن معاذ اپنے والد (سیدنا معاذ بن انس جہنی رضی اللہ عنہ) سے بیان کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے اللہ کے نبی ﷺ کے ساتھ غزوے میں شرکت کی۔اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔