Sunan Abi Dawood Hadith 2639 (سنن أبي داود)
[2639]صحیح
أخرجہ الحاکم (2/115) أبو الزبیر صرح بالسماع عندہ مشکوۃ المصابیح (3913)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ شَوْكَرٍ،حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ،حَدَّثَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَبِي عُثْمَانَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَہُمْ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَتَخَلَّفُ فِي الْمَسِيرِ،فَيُزْجِي الضَّعِيفَ،وَيُرْدِفُ،وَيَدْعُو لَہُمْ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ دوران سفر میں پیچھے رہا کرتے تھے،ضعیفوں کی سواری ہانک لے جاتے اور انہیں اپنے پیچھے بٹھا لیتے اور ان کے لیے دعائیں کرتے۔