Sunan Abi Dawood Hadith 2640 (سنن أبي داود)

[2640]صحیح

صحیح مسلم (21)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَال: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ،حَتَّی يَقُولُوا: لَا إِلَہَ إِلَّا اللہُ،فَإِذَا قَالُوہَا مَنَعُوا مِنِّي دِمَاءَہُمْ وَأَمْوَالَہُمْ،إِلَّا بِحَقِّہَا،وَحِسَابُہُمْ عَلَی اللہِ تَعَالَی

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’مجھے حکم دیا گیا ہے کہ مشرکوں سے قتال کروں حتیٰ کہ وہ ((لا إلہ إلا اللہ)) کا اقرار کر لیں،جب وہ اس کا اقرار کر لیں،تو انہوں نے مجھ سے اپنے خون اور مال محفوظ کر لیے،سوائے اس کے کہ اس اقرار (اسلام) کا کوئی حق ہو اور (دلی معاملات میں) ان کا حساب اللہ پر ہے۔“