Sunan Abi Dawood Hadith 2642 (سنن أبي داود)

[2642]صحیح

انظر الحدیث السابق (2641)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَہْرِيُّ،أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ،أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ أَيُّوبَ،عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ الْمُشْرِكِينَ.. بِمَعْنَاہُ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’مجھے مشرکین سے قتال کا حکم دیا گیا ہے۔‘‘ اور مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا۔