Sunan Abi Dawood Hadith 265 (سنن أبي داود)
[265] إسنادہ ضعیف
یأتي (2169)
أبو الحسن الجزري: مجہول،أخطأمن سماہ عبدالحمید (تقریب: 8047)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ مُطَہَّرٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الْجَزَرِيِّ عَنْ مِقْسَمٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: إِذَا أَصَابَہَا فِي أَوَّلِ الدَّمِ فَدِينَارٌ،وَإِذَا أَصَابَہَا فِي انْقِطَاعِ الدَّمِ فَنِصْفُ دِينَارٍ. قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَلِكَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ مِقْسَمٍ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کا ارشاد ہے کہ اگر شوہر اپنی بیوی کے پاس خون حیض کے ابتدائی دنوں میں آئے تو ایک دینار دے اور اگر خون رک جانے کے ایام میں آئے تو آدھا دینار دے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ابن جریج نے عبدالکریم سے انہوں نے مقسم سے ایسے ہی روایت کیا ہے۔