Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 266 (سنن أبي داود)

[266] إسنادہ ضعیف

ترمذی (136)

خصیف: ضعیف ضعفہ الجمھور،انظر کتاب الضعفاء للنسائي (177) وتھذیب التہذیب (3/ 143،144)

وشریک القاضي مدلس و عنعن،وقال العیني: ’’وقد ضعفہ الأکثرون‘‘ (شرح سنن أبي داود للعیني 1/ 260) قلت: لا،بل وثقہ الأکثرون وھو حسن الحدیث فیما حدث قبل اختلاطہ وصرح بالسماع

انوار الصحیفہ ص 23

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ،حَدَّثَنَا شَرِيكٌ،عَنْ خُصَيْفٍ،عَنْ مِقْسَمٍ،عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: إِذَا وَقَعَ الرَّجُلُ بِأَہْلِہِ وَہِيَ حَائِضٌ, فَلْيَتَصَدَّقْ بِنِصْفِ دِينَارٍ قَالَ أَبُو دَاوُد: وَكَذَا قَالَ عَلِيُّ بْنُ بُذَيْمَةَ،عَنْ مِقْسَمٍ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ مُرْسَلًا. وَرَوَی الْأَوْزَاعِيُّ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي مَالِكٍ،عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: آمُرُہُ أَنْ يَتَصَدَّقَ بِخُمْسَيْ دِينَارٍ . وَہَذَا مُعْضَلٌ.

سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’اگر کوئی آدمی اپنی اہلیہ کے پاس اس کے ایام حیض میں آئے،تو چاہیے کہ آدھا دینار صدقہ دے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا: علی بن بذیمہ نے مقسم سے،وہ نبی کریم ﷺ سے مرسلاً بیان کرتے ہیں۔اور اوزاعی نے یزید بن ابی مالک سے،انہوں نے عبدالحمید بن عبدالرحمٰن سے،انہوں نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا: آپ ﷺ نے اسے حکم دیا کہ وہ ایک دینار کا 2/5 صدقہ کرے۔مگر یہ سند معضل ہے-(یعنی اس میں دو راوی یکے بعد دیگرے ساقط ہیں)۔