Sunan Abi Dawood Hadith 2656 (سنن أبي داود)

[2656] إسنادہ ضعیف

قتادۃ و الحسن البصري عنعنا

انوار الصحیفہ ص 97

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ ح،وحَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ،حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ قَيْسِ بْنِ عُبَادٍ،قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَكْرَہُونَ الصَّوْتَ عِنْدَ الْقِتَالِ.

سیدنا قیس بن عباد رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے صحابہ قتال کے دوران میں آوازیں نکالنے کو ناپسند کرتے تھے۔