Sunan Abi Dawood Hadith 2657 (سنن أبي داود)
[2657] إسنادہ ضعیف
انظر الحدیث السابق (2656)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ،عَنْ ہَمَّامٍ،حَدَّثَنِي مَطَرٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَبِي بُرْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ ذَلِكَ .
سیدنا ابوبردہ اپنے والد (سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) سے وہ نبی کریم ﷺ سے اسی کی مثل روایت کرتے ہیں۔