Sunan Abi Dawood Hadith 2658 (سنن أبي داود)
[2658]صحیح
صحیح بخاری (3042) صحیح مسلم (1776)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ إِسْرَائِيلَ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ،قَالَ: لَمَّا لَقِيَ النَّبِيُّ ﷺ الْمُشْرِكِينَ يَوْمَ حُنَيْنٍ،فَانْكَشَفُوا،نَزَلَ عَنْ بَغْلَتِہِ،فَتَرَجَّلَ
سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ حنین کے دن جب نبی کریم ﷺ کا مشرکین کے ساتھ مقابلہ ہوا اور مسلمان آپ ﷺ کے پاس سے بھاگ گئے،تو آپ ﷺ اپنے خچر سے نیچے اتر کر پیدل ہو گئے۔