Sunan Abi Dawood Hadith 2661 (سنن أبي داود)

[2661]صحیح

صحیح بخاری (3045)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْفٍ،حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ،أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ،أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي سُفْيَانَ بْنِ أَسِيدِ بْنِ جَارِيَةَ الثَّقَفِيُّ وَہُوَ حَلِيفٌ لِبَنِي زُہْرَةَ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ أَبِي ہُرَيْرَةَ... فَذَكَرَ الْحَدِيثَ

ابن عوف کی سند ہے کہ زہری نے کہا: مجھے عمرو بن ابی سفیان بن اسید بن جاریہ ثقفی نے بیان کیا اور یہ بنی زہرہ کے حلیف اور سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے شاگردوں میں سے تھے اور حدیث بیان کی۔