Sunan Abi Dawood Hadith 2666 (سنن أبي داود)

[2666] إسنادہ ضعیف

ابن ماجہ (2681،2682)

مغیرۃ و إبراہیم النخعي عنعنا

انوار الصحیفہ ص 97

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ،قَالَا: حَدَّثَنَا ہُشَيْمٌ،أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ،عَنْ شِبَاكٍ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ،عَنْ ہُنَيِّ بْنِ نُوَيْرَةَ،عَنْ عَلْقَمَةَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: أَعَفُّ النَّاسِ قِتْلَةً أَہْلُ الْإِيمَانِ.

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’قتل کرنے کے معاملے میں سب سے اچھے لوگ اہل ایمان ہوتے ہیں۔‘‘ (وہ مقتول کے ناک کان وغیرہ نہیں کاٹتے)۔