Sunan Abi Dawood Hadith 2668 (سنن أبي داود)

[2668]صحیح

صحیح بخاری (3014) صحیح مسلم (1744)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ مَوْہَبٍ وَقُتَيْبَةُ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ امْرَأَةً وُجِدَتْ فِي بَعْضِ مَغَازِي رَسُولِ اللہِ ﷺ مَقْتُولَةً،فَأَنْكَرَ رَسُولُ اللہِ ﷺ قَتْلَ النِّسَاءِ وَالصِّبْيَانِ

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ کسی غزوے میں دیکھا گیا کہ ایک عورت کو قتل کیا گیا ہے،تو رسول اللہ ﷺ نے عورتوں اور بچوں کے قتل کو بہت برا جانا۔