Sunan Abi Dawood Hadith 268 (سنن أبي داود)
[268]صحیح
صحیح بخاری (300، 2030) صحیح مسلم (293)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ مَنْصُورٍ،عَنْ إِبْرَاہِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ،عَنْ عَائِشَةَ،قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: يَأْمُرُ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا أَنْ تَتَّزِرَ،ثُمَّ يُضَاجِعُہَا زَوْجُہَا-وَقَالَ مَرَّةً: يُبَاشِرُہَا
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہم عورتوں کو حکم فرماتے کہ جب ہم میں سے کوئی حیض سے ہو تو اپنی چادر اچھی طرح باندھ لیا کرے۔پھر شوہر (کو اجازت ہے کہ) اس کے ساتھ لیٹ جائے۔اور (شعبہ نے) ایک بار عربی ((یضاجعہا)) /عربی کی بجائے عربی ((یباشرہا)) /عربی کا لفظ روایت کیا۔