Sunan Abi Dawood Hadith 2689 (سنن أبي داود)

[2689]صحیح

صحیح بخاری (3139)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ،قَالَ:،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ،أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُبَيْرِ ابْنِ مُطْعِمٍ،عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لِأُسَارَی بَدْرٍ: لَوْ كَانَ مُطْعِمُ بْنُ عَدِيٍّ حَيًّا،ثُمَّ كَلَّمَنِي فِي ہَؤُلَاءِ النَّتْنَی لَأَطْلَقْتُہُمْ لَہُ.

محمد بن جبیر بن مطعم اپنے والد سے بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے بدر کے قیدیوں کے متعلق فرمایا ’’اگر مطعم بن عدی زندہ ہوتا اور مجھ سے ان نجس بدبو داروں کے متعلق بات کرتا تو میں اس کی خاطر ان کو رہا کر دیتا۔‘‘