Sunan Abi Dawood Hadith 2696 (سنن أبي داود)

[2696] إسنادہ ضعیف

سندہ منقطع کما بینہ أبو داود رحمہ اللہ

وحدیث الترمذي (1283،1566) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 98

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،قَالَ:،حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ،حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ حَرْبٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنِ الْحَكَمِ،عَنْ مَيْمُونِ بْنِ أَبِي شَبِيبٍ،عَنْ عَلِيٍّ،أَنَّہُ فَرَّقَ بَيْنَ جَارِيَةٍ وَوَلَدِہَا! فَنَہَاہُ النَّبِيُّ ﷺ عَنْ ذَلِكَ،وَرَدَّ الْبَيْعَ. قَالَ أَبو دَاود: وَمَيْمُونٌ لَمْ يُدْرِكْ عَلِيًّا قُتِلَ بِالْجَمَاجِمِ وَالْجَمَاجِمُ سَنَةُ ثَلَاثٍ وَثَمَانِينَ. قَالَ أَبو دَاود: وَالْحَرَّةُ سَنَةُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ وَقُتِلَ ابْنُ الزُّبَيْرِ سَنَةَ ثَلَاثٍ وَسَبْعِينَ.

سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک لونڈی اور اس کے بچے میں جدائی کر دی (اور انہیں علیحدہ علیحدہ بیچ دیا) تو نبی کریم ﷺ نے ان کو اس سے روک دیا اور ان کی یہ بیع واپس کرا دی۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میمون (میمون بن ابی شبیب) نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو نہیں پایا۔یہ سن 83 ہجری میں جماجم میں قتل کر دیے گئے تھے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: واقعہ حرہ سن 63 ہجری میں ہوا تھا اور سیدنا (عبداللہ) ابن زبیر سن 73 ہجری میں قتل ہوئے تھے۔