Sunan Abi Dawood Hadith 2701 (سنن أبي داود)

[2701]إسنادہ صحیح

رواہ البخاري (3154) مشکوۃ المصابیح (4021)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ،قَالَ:،حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ جَيْشًا غَنِمُوا فِي زَمَانِ رَسُولِ اللہِ ﷺ طَعَامًا وَعَسَلًا،فَلَمْ يُؤْخَذْ مِنْہُمُ الْخُمُسُ

سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک لشکر کو غلہ اور شہد بطور غنیمت ملا،تو اس میں سے خمس نہیں لیا گیا تھا۔