Sunan Abi Dawood Hadith 2706 (سنن أبي داود)

[2706] إسنادہ ضعیف

ابن حرشف: مجہول (تقریب: 8463)

انوار الصحیفہ ص 98

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ،قَالَ:،حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ قَالَ،أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ ابْنَ حَرْشَفٍ الْأَزْدِيَّ حَدَّثَہُ عَنِ الْقَاسِمِ مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: كُنَّا نَأْكُلُ الْجَزَرَ فِي الْغَزْوِ،وَلَا نَقْسِمُہُ،حَتَّی إِنْ كُنَّا لَنَرْجِعُ إِلَی رِحَالِنَا وَأَخْرِجَتُنَا مِنْہُ مُمْلَأَةٌ

اصحاب نبی کریم ﷺ میں سے ایک صحابی کا بیان ہے کہا کہ جہاد کے دوران میں ہم اونٹ ذبح کر کے کھاتے اور (باقاعدہ) تقسیم نہ کرتے حتیٰ کہ جب ہم واپس لوٹتے ہمارے تھیلے اس گوشت سے بھرے ہوئے ہوتے تھے۔