Sunan Abi Dawood Hadith 271 (سنن أبي داود)
[271] إسنادہ ضعیف
أبو الیمان الرحال: مستور (تقریب: 8456) أي: مجہول الحال
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ،عَنْ أَبِي الْيَمَانِ،عَنْ أُمِّ ذَرَّةَ،عَنْ عَائِشَةَ،أَنَّہَا قَالَتْ: كُنْتُ إِذَا حِضْتُ نَزَلْتُ عَنِ الْمِثَالِ عَلَی الْحَصِيرِ،فَلَمْ نَقْرُبْ رَسُولَ اللہِ ﷺ،وَلَمْ نَدْنُ مِنْہُ،حَتَّی نَطْہُرَ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں،فرماتی ہیں کہ جب مجھے حیض آتا تو میں بستر سے اتر کر چٹائی پر آ جاتی پھر ہم (زوجات) رسول اللہ ﷺ کے قریب نہ ہوتی تھیں حتیٰ کہ پاک ہو جاتیں۔