Sunan Abi Dawood Hadith 272 (سنن أبي داود)
[272]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ،إِذَا أَرَادَ مِنَ الْحَائِضِ شَيْئًا أَلْقَی عَلَی فَرْجِہَا ثَوْبًا.
جناب عکرمہ کسی زوجہ نبی کریم ﷺ سے راوی ہیں کہتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ اگر اپنی کسی اہلیہ سے کچھ خواہش کرتے اور وہ حیض سے ہوتی تو اس کی شرمگاہ پر کپڑا ڈال دیتے۔