Sunan Abi Dawood Hadith 2733 (سنن أبي داود)
[2733]إسنادہ صحیح
صحیح بخاری (2863) صحیح مسلم (1762)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ،حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ،حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ أَسْہَمَ لِرَجُلٍ وَلِفَرَسِہِ ثَلَاثَةَ أَسْہُمٍ،سَہْمًا لَہُ, وَسَہْمَيْنِ لِفَرَسِہِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مجاہد اور اس کے گھوڑے کے لیے تین حصے مقرر فرمائے تھے۔ایک حصہ مجاہد کا اور دو حصے اس کے گھوڑے کے۔