Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 274 (سنن أبي داود)

[274] إسنادہ ضعیف

نسائی (209)

السند منقطع،انظر الحدیث الآتي (275)

وحدیث مسلم (333) یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 23

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ ﷺ،أَنَّ امْرَأَةً كَانَتْ تُہَرَاقُ الدِّمَاءَ عَلَی عَہْدِ رَسُولِ اللہِ ﷺ،فَاسْتَفْتَتْ لَہَا أُمُّ سَلَمَةَ رَسُولَ اللہِ ﷺ؟ فَقَالَ: لِتَنْظُرْ عِدَّةَ اللَّيَالِي وَالْأَيَّامِ الَّتِي كَانَتْ تَحِيضُہُنَّ مِنَ الشَّہْرِ،قَبْلَ أَنْ يُصِيبَہَا الَّذِي أَصَابَہَا،فَلْتَتْرُكِ الصَّلَاةَ قَدْرَ ذَلِكَ مِنَ الشَّہْرِ،فَإِذَا خَلَّفَتْ ذَلِكَ فَلْتَغْتَسِلْ،ثُمَّ لِتَسْتَثْفِرْ بِثَوْبٍ،ثُمَّ لِتُصَلِّ فِيہِ

ام المؤمنین سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا زوجہ نبی کریم ﷺ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں ایک عورت کو بہت خون آتا تھا تو اس کے لیے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’اسے چاہیئے کہ یہ عارضہ لاحق ہونے سے پہلے،مہینے (میں حیض) کے دنوں اور راتوں کی گنتی کا خیال کرے اور استخاضہ والے مہینے میں اسی اندازے سے نماز چھوڑ دے۔جب یہ دن گزر جائیں تو غسل کر لے اور کپڑے کا لنگوٹ باندھے رہے اور نماز پڑھتی رہے۔‘‘