Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 275 (سنن أبي داود)

[275] إسنادہ ضعیف

رجل من الأنصار مجہول،وسقط ذکرہ فی السند السابق (274)

انوار الصحیفہ ص 23

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَيَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ مَوْہَبٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَجُلًا أَخْبَرَہُ،عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ،أَنَّ امْرَأَةً كَانَتْ تُہَرَاقُ الدَّمَ... فَذَكَرَ مَعْنَاہُ،قَالَ: فَإِذَا خَلَّفَتْ ذَلِكَ وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْتَغْتَسِلْ... بِمَعْنَاہُ.

ایک آدمی نے سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا کہ ایک عورت کو بہت خون آتا تھا۔اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کیا،اس روایت میں ہے کہ جب یہ دن گزر جائیں اور نماز کا وقت آ جائے (یعنی نماز پڑھنے کے دن آ جائیں) تو چاہیئے کہ غسل کرے۔باقی روایت سابقہ حدیث کے ہم معنی ہے۔