Sunan Abi Dawood Hadith 2741 (سنن أبي داود)

[2741]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَہَّابِ بْنُ نَجْدَةَ،حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ح،وحَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْطَاكِيُّ،قَالَ:،حَدَّثَنَا مُبَشَّرٌ ح،وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَوْفٍ الطَّائِيُّ أَنَّ الْحَكَمَ بْنَ نَافِعٍ حَدَّثَہُمْ الْمَعْنَی كُلُّہُمْ،عَنْ شُعَيْبِ بْنِ أَبِي حَمْزَةَ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: بَعَثَنَا رَسُولُ اللہِ ﷺ فِي جَيْشٍ قِبَلَ نَجْدٍ،وَانْبَعَثَتْ سَرِيَّةٌ مِنَ الْجَيْشِ،فَكَانَ سُہْمَانُ الْجَيْشِ اثْنَيْ عَشَرَ بَعِيرًا،اثْنَيْ عَشَرَ بَعِيرًا،وَنَفَّلَ أَہْلَ السَّرِيَّةِ بَعِيرًا بَعِيرًا،فَكَانَتْ سُہْمَانُہُمْ ثَلَاثَةَ عَشَرَ،ثَلَاثَةَ عَشَرَ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں ایک لشکر میں نجد کی طرف روانہ کیا اور اس میں سے ایک دستہ دشمن کے مقابلے میں گیا۔چنانچہ لشکر والوں کو بارہ بارہ اونٹ ملے لیکن اس دستے میں شریک مجاہدوں کو ایک ایک اونٹ مزید دیا گیا،اس طرح ان کا حصہ تیرہ تیرہ اونٹ ہو گیا۔