Sunan Abi Dawood Hadith 2742 (سنن أبي داود)

[2742]صحیح

انظر الحدیث السابق (2741)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ عُتْبَةَ الدِّمَشْقِيُّ،قَالَ: قَالَ الْوَلِيدُ-يَعْنِي: ابْنَ مُسْلِمٍ-،حَدَّثْتُ ابْنَ الْمُبَارَكِ بِہَذَا الْحَدِيثِ،قُلْتُ: وَكَذَا،= حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فَرْوَةَ،عَنْ نَافِعٍ،قَالَ: لَا تَعْدِلُ مَنْ سَمَّيْتَ بِمَالِكٍ،ہَكَذَا أَوْ نَحْوَہُ-. يَعْنِي: مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ-

ولید بن عتبہ دمشقی کہتے ہیں کہ ولید بن مسلم نے کہا: میں نے ابن مبارک سے یہ حدیث بیان کی۔میں نے کہا: ہمیں ابن ابی فروہ نے بھی نافع سے یہ روایت بیان کی ہے۔ابن مبارک نے کہا: یہ لوگ،جن کا تم نے نام لیا ہے،مالک بن انس کے برابر نہیں ہو سکتے۔(امام مالک رحمہ اللہ کی روایت راجح ہے)۔