Sunan Abi Dawood Hadith 276 (سنن أبي داود)
[276] إسنادہ ضعیف
رجل من الأنصار مجھول،انظر الحدیث السابق: 275 (وضعیف سنن ابن ماجہ: 623)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ،حَدَّثَنَا أَنَسٌ يَعْنِي ابْنَ عِيَاضٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ،عَنْ نَافِعٍ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ،أَنَّ امْرَأَةً كَانَتْ تُہَرَاقُ الدِّمَاءَ... فَذَكَرَ مَعْنَی حَدِيثِ اللَّيْثِ قَالَ: فَإِذَا خَلَّفَتْہُنَّ وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ, فَلْتَغْتَسِلْ.... وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَاہُ.
ایک انصاری سے روایت ہے کہ ایک خاتون کو بہت زیادہ خون آتا تھا۔اور مذکورہ بالا حدیث لیث کے ہم معنی بیان کیا۔کہا کہ جب یہ ایام گزار لے اور نماز کا وقت آ جائے تو غسل کرے۔اور اس کے ہم معنی ذکر کیا۔