Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 277 (سنن أبي داود)

[277] إسنادہ ضعیف

انظر الأحادیث السابقۃ (274،275،276)

انوار الصحیفہ ص 24

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ،حَدَّثَنَا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ،عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِ اللَّيْثِ وَبِمَعْنَاہُ قَالَ: فَلْتَتْرُكِ الصَّلَاةَ قَدْرَ ذَلِكَ،ثُمَّ إِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْتَغْتَسِلْ،وَلْتَسْتَثْفِرْ بِثَوْبٍ،ثُمَّ تُصَلِّي

صخر بن جویریہ،نافع سے لیث کی اسناد سے اور اس کے ہم معنی روایت کرتے ہیں۔کہا: ’’ایام حیض کی گنتی کے مطابق نماز چھوڑ دے۔پھر جب نماز کا وقت ہو جائے (نماز کے ایام آ جائیں) تو غسل کرے اور کپڑے کا لنگوٹ باندھے اور نماز پڑھے۔‘‘