Sunan Abi Dawood Hadith 2760 (سنن أبي داود)
[2760]إسنادہ صحیح
أخرجہ النسائي (4751 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ عُيَيْنَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي بَكْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: مَنْ قَتَلَ مُعَاہِدًا فِي غَيْرِ كُنْہِہِ, حَرَّمَ اللہُ عَلَيْہِ الْجَنَّةَ.
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے کسی عہد والے کو بغیر کسی وجہ جواز کے قتل کیا تو اللہ نے اس پر جنت حرام کر دی۔‘‘