Sunan Abi Dawood Hadith 2769 (سنن أبي داود)
[2769]حسن
صححہ الحاکم علٰی شرط مسلم (4/352 وسندہ حسن) ووافقہ الذھبي وللحدیث شواھد مشکوۃ المصابیح (3548)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُزَابَةَ،حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ يَعْنِي ابْنَ مَنْصُورٍ،حَدَّثَنَا أَسْبَاطٌ الْہَمْدَانِيُّ عَنِ السُّدِّيِّ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: الْإِيمَانُ قَيَّدَ الْفَتْكَ, لَا يَفْتِكُ مُؤْمِنٌ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’ایمان نے دھوکے سے قتل کرنے کو بند کر دیا ہے ‘ کوئی صاحب ایمان دھوکے سے قتل نہیں کر سکتا۔‘‘