Sheikh Zubair Alizai

Sunan Abi Dawood Hadith 278 (سنن أبي داود)

[278] إسنادہ ضعیف

انظر الأحادیث السابقۃ (274،275،276،277)

انوار الصحیفہ ص 24

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا وُہَيْبٌ،حَدَّثَنَا أَيُّوبُ،عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ،عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ بِہَذِہِ الْقِصَّةِ قَالَ فِيہِ تَدَعُ الصَّلَاةَ وَتَغْتَسِلُ فِيمَا سِوَی ذَلِكَ،وَتَسْتَثْفِرُ بِثَوْبٍ وَتُصَلِّي. قَالَ أَبُو دَاوُد: سَمَّی الْمَرْأَةَ الَّتِي كَانَتِ اسْتُحِيضَتْ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ أَيُّوبَ فِي ہَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فَاطِمَةُ بِنْتُ أَبِي حُبَيْشٍ.

سلیمان بن یسار،سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے یہی قصہ بیان کرتے ہیں۔اس میں ہے کہ ’’نماز چھوڑ دے اور اس کے علاوہ میں غسل کرے اور کپڑے کا لنگوٹ باندھے اور نماز پڑھے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے کہا کہ حماد بن زید نے بواسطہ ایوب یہ روایت بیان کی تو اس میں مستحاضہ خاتون کا نام فاطمہ بنت ابی حبیش رضی اللہ عنہا بتایا۔