Sunan Abi Dawood Hadith 2774 (سنن أبي داود)
[2774]إسنادہ حسن
أخرجہ الترمذي (1578 وسندہ حسن) وابن ماجہ (1394 وسندہ حسن) مشکوۃ المصابیح (1494)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ،حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ،عَنْ أَبِي بَكْرَةَ بَكَّارِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ،أَخْبَرَنِي أَبِي عَبْدُ الْعَزِيزِ،عَنْ أَبِي بَكْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ, أَنَّہُ كَانَ إِذَا جَاءَہُ أَمْرُ سُرُورٍ،أَوْ بُشِّرَ بِہِ, خَرَّ سَاجِدًا شَاكِرًا لِلَّہِ
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ کے پاس جب کوئی خوشی کی خبر آتی یا آپ ﷺ کو بشارت دی جاتی تو آپ ﷺ اللہ کا شکر کرتے ہوئے سجدے میں گر جاتے تھے۔