Sunan Abi Dawood Hadith 2776 (سنن أبي داود)
[2776]صحیح
صحیح بخاری (5243) صحیح مسلم (715 بعد ح1928)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ وَمُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَكْرَہُ أَنْ يَأْتِيَ الرَّجُلُ أَہْلَہُ طُرُوقًا
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ انسان رات کے وقت اپنے گھر پہنچے۔