Sunan Abi Dawood Hadith 2777 (سنن أبي داود)
[2777]صحیح
صحیح بخاری (5244) صحیح مسلم (715 بعد ح1928)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ،حَدَّثَنَا جَرِيرٌ،عَنْ مُغِيرَةَ عَنِ الشَّعْبِيِّ،عَنْ جَابِرٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ،قَالَ: إِنَّ أَحْسَنَ مَا دَخَلَ الرَّجُلُ عَلَی أَہْلِہِ،إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ, أَوَّلَ اللَّيْلِ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’سفر سے واپسی کے موقع پر گھر والوں کے پاس آنے کا بہترین وقت رات کا پہلا حصہ ہوتا ہے۔‘‘