Sunan Abi Dawood Hadith 2779 (سنن أبي داود)

[2779]صحیح

صحیح بخاری (4427)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ،حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّہْرِيِّ عَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ،قَالَ: لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ ﷺ الْمَدِينَةَ مِنْ غَزْوَةِ تَبُوكَ, تَلَقَّاہُ النَّاسُ،فَلَقِيتُہُ مَعَ الصِّبْيَانِ عَلَی ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ

سیدنا سائب بن یزید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ جب غزوہ تبوک سے مدینہ تشریف لائے تو لوگوں نے آپ ﷺ کا استقبال کیا۔دوسرے بچوں کے ساتھ میں نے بھی ثنیۃ الوداع کے مقام پر آپ ﷺ کا استقبال کیا تھا۔