Sunan Abi Dawood Hadith 2781 (سنن أبي داود)

[2781]إسنادہ صحیح

صحیح بخاری (3088) صحیح مسلم (3769)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ الْعَسْقَلَانِيُّ, وَالْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ،قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ،أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ, قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ شِہَابٍ, قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،عَنْ أَبِيہِ عَبْدِ اللہِ بْنِ كَعْبٍ وَعَمِّہِ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ كَعْبٍ،عَنْ أَبِيہِمَا كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ لَا يَقْدَمُ مِنْ سَفَرٍ, إِلَّا نَہَارًا-قَالَ الْحَسَنُ: فِي الضُّحَی-،فَإِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ أَتَی الْمَسْجِدَ فَرَكَعَ فِيہِ رَكْعَتَيْنِ،ثُمَّ جَلَسَ فِيہِ

سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ سفر سے واپس تشریف لاتے تو (بالعموم) دن ہی میں آیا کرتے تھے۔(راوی حدیث) حسن بن علی نے کہا کہ چاشت کے وقت آیا کرتے تھے۔اور جب سفر سے (واپس) آتے تو مسجد میں تشریف لے جاتے ‘ وہاں دو رکعتیں پڑھتے پھر وہاں بیٹھ جاتے (تاکہ لوگوں سے ملاقات کر لیں)۔