Sunan Abi Dawood Hadith 2784 (سنن أبي داود)

[2784] إسنادہ ضعیف

ھذا حدیث مرسل کما قال البغوي (شرح السنۃ 90/10 ح 2494)

انوار الصحیفہ ص 100

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ الْقَعْنَبِيُّ،حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُحَمَّدٍ،عَنْ شَرِيكٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي نَمِرٍ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ... نَحْوَہُ،قَالَ: الرَّجُلُ يَكُونُ عَلَی الْفِئَامِ مِنَ النَّاسِ،فَيَأْخُذُ مِنْ حَظِّ ہَذَا،وَحَظِّ ہَذَا

سیدنا عطاء بن یسار رحمہ اللہ،نبی کریم ﷺ سے اس کی مانند روایت کرتے ہیں۔بیان کیا کہ کوئی لوگوں پر امیر ہو تو (تقسیم کرتے ہوئے) کچھ اس کے حصے میں سے لے لے اور کچھ دوسرے کے حصے میں سے۔