Sunan Abi Dawood Hadith 2793 (سنن أبي داود)
[2793]صحیح
صحیح بخاری (1712)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا وَہْبٌ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ أَبِي قِلَابَةَ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ: نَحَرَ سَبْعَ بَدَنَاتٍ بِيَدِہِ, قِيَامًا،وَضَحَّی بِالْمَدِينَةِ بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سات اونٹنیاں اپنے ہاتھ سے کھڑی حالت میں نحر کیں۔اور مدینہ منورہ میں آپ ﷺ نے دو مینڈھے قربانی کیے جو سینگوں والے اور چتکبرے تھے۔