Sunan Abi Dawood Hadith 2794 (سنن أبي داود)

[2794]صحیح

صحیح بخاری (7399)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ،حَدَّثَنَا ہِشَامٌ،عَنْ قَتَادَةَ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ ضَحَّی بِكَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ،يَذْبَحُ،وَيُكَبِّرُ،وَيُسَمِّي،وَيَضَعُ رِجْلَہُ عَلَی صَفْحَتِہِمَا

سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے دو مینڈھے ذبح کیے جو سینگوں والے اور چتکبرے تھے۔ذبح کرتے ہوئے آپ ﷺ نے تکبیر پڑھی اور ((بسم اللہ)) کہا: (((بسم اللہ واللہ اکبر))) اور اپنا پاؤں ان کی گردن پر رکھا۔