Sunan Abi Dawood Hadith 2797 (سنن أبي داود)

[2797]صحیح

صحیح مسلم (1963)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي شُعَيْبٍ الْحَرَّانِيُّ،حَدَّثَنَا زُہَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ،حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّم:َ لَا تَذْبَحُوا إِلَّا مُسِنَّةً،إِلَّا أَنْ يَعْسُرَ عَلَيْكُمْ،فَتَذْبَحُوا جَذَعَةً مِنَ الضَّأْنِ.

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’صرف دو دانتا جانور ہی ذبح کرو ‘ سوائے اس کے کہ تمہارے لیے بہت مشکل ہو جائے تو بھیڑ کا جذع ذبح کر سکتے ہو۔‘‘