Sunan Abi Dawood Hadith 2808 (سنن أبي داود)

[2808]إسنادہ صحیح

مشکوۃ المصابیح (1458)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَنَا حَمَّادٌ،عَنْ قَيْسٍ،عَنْ عَطَاءٍ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: الْبَقَرَةُ عَنْ سَبْعَةٍ،وَالْجَزُورُ عَنْ سَبْعَةٍ

سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’گائے سات افراد کی طرف سے ہے اور اونٹ بھی سات افراد کی طرف سے ہے