Sunan Abi Dawood Hadith 2809 (سنن أبي داود)
[2809]صحیح
صحیح مسلم (1318)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَكِّيِّ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،أَنَّہُ قَالَ: نَحَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ بِالْحُدَيْبِيَّةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ،وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کی معیت میں حدیبیہ میں اونٹ سات افراد کی طرف سے نحر کیا اور گائے سات افراد کی طرف سے ذبح کی۔