Sunan Abi Dawood Hadith 2811 (سنن أبي داود)

[2811]صحیح

أخرجہ ابن ماجہ (3161 وسندہ حسن) وأصلہ عند البخاري (982)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَنَّ أَبَا أُسَامَةَ حَدَّثَہُمْ،عَنْ أُسَامَةَ،عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ يَذْبَحُ أُضْحِيَّتَہُ بِالْمُصَلَّی،وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ يَفْعَلُہُ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ اپنی قربانی عید گاہ ہی میں ذبح کیا کرتے تھے اور سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا بھی یہی عمل تھا۔