Sunan Abi Dawood Hadith 2820 (سنن أبي داود)
[2820] إسنادہ ضعیف
أبو ریحانۃ صدوق تغیر بآخرۃ (تقریب: 3623) یعني أنہ اختلط
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ،عَنْ عَوْفٍ،عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ مُعَاقَرَةِ الْأَعْرَابِ. قَالَ أَبو دَاود: اسْمُ أَبِي رَيْحَانَةَ عَبْدُ اللہِ بْنُ مَطَرٍ وَغُنْدَرٌ أَوْقَفَہُ عَلَی ابْنِ عَبَّاسٍ. حَدَّثَنَا ہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ،عَنْ عَوْفٍ،عَنْ أَبِي رَيْحَانَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: نَہَی رَسُولُ اللہِ ﷺ عَنْ مُعَاقَرَةِ الْأَعْرَابِ. قَالَ أَبو دَاود: اسْمُ أَبِي رَيْحَانَةَ عَبْدُ اللہِ بْنُ مَطَرٍ وَغُنْدَرٌ أَوْقَفَہُ عَلَی ابْنِ عَبَّاسٍ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے عرب کے بدوؤں کے اس عمل سے منع فرمایا ہے جس میں وہ مقابلے بازی میں اونٹ ذبح کرتے تھے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: غندر نے اس روایت کو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما پر موقوف کہا ہے۔امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: (راوی حدیث) ابوریحانہ کا نام عبدااللہ بن مطر ہے۔