Sunan Abi Dawood Hadith 283 (سنن أبي داود)
[283]صحیح
صحیح بخاری (306)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ،عَنْ مَالِكٍ،عَنْ ہِشَامٍ بِإِسْنَادِ زُہَيْرٍ وَمَعْنَاہُ وَقَالَ: فَإِذَا أَقْبَلَتِ الْحَيْضَةُ فَاتْرُكِي الصَّلَاةَ،فَإِذَا ذَہَبَ قَدْرُہَا, فَاغْسِلِي الدَّمَ عَنْكِ وَصَلِّي
قعنبی نے مالک کے واسطے سے ہشام سے بسند زہیر اس کے ہم معنی بیان کیا کہا: ’’جب حیض آئے تو نماز چھوڑ دو۔اور جب اس کے بقدر (بقدر عادت سابق ایام) گزر جائیں تو خون کو دھوو اور نماز پڑھو۔“