Sunan Abi Dawood Hadith 2831 (سنن أبي داود)

[2831]صحیح

صحیح بخاری (5474) صحیح مسلم (1976)

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ،أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: لَا فَرَعَ وَلَا عَتِيرَةَ.

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ’’نہ ((فرع)) (واجب) ہے اور نہ ((عتیرۃ))۔‘‘