Sunan Abi Dawood Hadith 2836 (سنن أبي داود)
[2836]حسن
انظر الحدیث السابق (2835)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ،حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ،عَنْ سِبَاعِ بْنِ ثَابِتٍ،عَنْ أُمِّ كُرْزٍ،قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ: عَنِ الْغُلَامِ شَاتَانِ مِثْلَانِ،وَعَنِ الْجَارِيَةِ شَاةٌ.قَالَ أَبو دَاود: ہَذَا ہُوَ الْحَدِيثُ وَحَدِيثُ سُفْيَانَ وَہْمٌ.
سیدہ ام کرز رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’لڑکے کی طرف سے دو بکریاں ہیں ہم مثل (ایک جیسی) اور لڑکی کی طرف سے ایک بکری ہے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: صحیح حدیث یہی ہے جبکہ سفیان کی حدیث وہم ہے۔