Sunan Abi Dawood Hadith 2838 (سنن أبي داود)
[2838]صحیح
صححہ ابن الجارود (910 وسندہ صحیح)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: كُلُّ غُلَامٍ رَہِينَةٌ بِعَقِيقَتِہِ،تُذْبَحُ عَنْہُ يَوْمَ سَابِعِہِ،وَيُحْلَقُ وَيُسَمَّی. قَالَ أَبو دَاود: وَيُسَمَّی أَصَحُّ كَذَا قَالَ سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ،عَنْ قَتَادَةَ وَإِيَاسُ ابْنُ دَغْفَلٍ وَأَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ وَيُسَمَّی وَرَوَاہُ أَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ وَيُسَمَّی. حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی،حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ،عَنْ سَعِيدٍ،عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ ﷺ قَالَ: كُلُّ غُلَامٍ رَہِينَةٌ بِعَقِيقَتِہِ،تُذْبَحُ عَنْہُ يَوْمَ سَابِعِہِ،وَيُحْلَقُ وَيُسَمَّی. قَالَ أَبو دَاود: وَيُسَمَّی أَصَحُّ كَذَا قَالَ سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ،عَنْ قَتَادَةَ وَإِيَاسُ ابْنُ دَغْفَلٍ وَأَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ قَالَ وَيُسَمَّی وَرَوَاہُ أَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ وَيُسَمَّی.
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ’’ہر بچہ اپنے عقیقہ کے ساتھ گروی ہوتا ہے (لہٰذا) ساتویں دن اس کی طرف سے جانور ذبح کیا جائے،اس کا سر مونڈا جائے اور نام رکھا جائے۔‘‘ امام ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں لفظ ((یسمی)) صحیح تر ہے۔سلام بن ابی مطیع نے قتادہ سے اور ایاس بن دغفل اور اشعث نے بواسطہ حسن لفظ ((ویسمی)) روایت کیا ہے اور اشعث نے حسن ہے،انہوں نے نبی کریم ﷺ سے یہی لفظ ((ویسمی)) بیان کیا ہے۔