Sunan Abi Dawood Hadith 2860 (سنن أبي داود)

[2860]

إسنادہ ضعیف

’’شیخ من الأنصار‘‘: لم أعرفہ

انوار الصحیفہ ص 103

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی،حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْحَكَمِ النَّخَعِيُّ،عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ،عَنْ شَيْخٍ مِنَ الْأَنْصَارِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ ﷺ, بِمَعْنَی مُسَدَّدٍ (2859)،قَالَ: وَمَنْ لَزِمَ السُّلْطَانَ افْتُتِنَ... زَادَ: وَمَا ازْدَادَ عَبْدٌ مِنَ السُّلْطَانِ دُنُوًّا, إِلَّا ازْدَادَ مِنَ اللہِ بُعْدًا

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا ’’جس نے بادشاہ کی صحبت اختیار کی ‘ فتنے میں پڑا۔‘‘ اور مزید کہا: ’’جو بندہ کسی بادشاہ کے جس قدر قریب ہو گا ‘ اللہ تعالیٰ سے اسی قدر بعید ہو جائے گا۔‘‘